کوئٹہ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 19 اگست 2017 22:31

کوئٹہ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ شریف آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے کریم بخش کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :