ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کی جانب سے ڈاکٹر رٴْتھ فاؤ کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی

ہفتہ 19 اگست 2017 22:31

ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کی جانب سے ڈاکٹر رٴْتھ فاؤ کی آخری آرام گاہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء) پاک بحریہ کے دستے ڈاکٹر رٴْتھ فاؤ کی آخری رسومات کے انتظامی امور اور سیکیورٹی میں تعاون فراہم کیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کی جانب سے ڈاکٹر رٴْتھ فاؤ کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی ، آخری رسومات میں پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران اورعہدیداران بھی شریک ہوئے ، ڈاکٹر رٴْتھ فاؤ کی آخری رسومات میں چیف آف دی نیول اسٹاف کی نمائندگی پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف نے کی ،چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی پھولوں کی چادر بھی چڑھائیڈاکٹر رٴْتھ فاؤ کی آخری رسومات میں کمانڈر پاکستان فلیٹ، کمانڈر کراچی اور کمانڈرلاجسٹکس بھی شریک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :