شاہد خاقان عباسی کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آمد

ہفتہ 19 اگست 2017 22:03

شاہد خاقان عباسی کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2017ء) وزیر اعظم بننے کے بعد شاہد خاقان عباسی اپنے پہلے دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ۔

(جاری ہے)

ان کی لاہور آمد کے موقع پر اولڈ ائیرپورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :