عارف والا،پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت سے محبت اور تصویر سازی کے عالمی دن منائے گئے

ہفتہ 19 اگست 2017 21:57

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت سے محبت اور تصویر سازی کے عالمی دن منائے گئے اس دن کے منانے کامقصدانسانی رشتوں کا مضبوط کرنا ہے جبکہ تصویرسازی کی اہمیت کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کیا گیا آرٹس کونسل میں نمائش کااہتمام کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :