عارف والا،شاعر سعید احمد اختر کی چوتھی برسی 20اگست کو منائی جائے گی

ہفتہ 19 اگست 2017 21:57

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) نامور شاعر اور ادیب سعید احمد اختر کی چوتھی برسی آج 20اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی وہ 3مارچ 1933کو پشین میں پید اہوئے تھے ان کی تصانیف میں ’’دیار شب، سطح آب ، چاندنی کے سائے ، خواب گینے پوجا کے پھول اور شانجلی کے نام سرفہرست میں شامل ہیں سعید احمد اختر 20اگست2013 کووفات پاگئے تھے