عارف والا، دنیا بھر میں مچھروں سے بچائو کا دن 20اگست کو منایا جائے گا

ہفتہ 19 اگست 2017 21:57

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے بچائو کا دن آج 20اگست بروز اتوار کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں سیمینارز اور آگاہی واکس انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچائوکے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کرناہے ۔ پہلا ورلڈ ماسکیٹو ڈے 20اگست1987 کو منایا گیا

متعلقہ عنوان :