عارف والا، پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون خاتون سمیت9 افراد گرفتار

ہفتہ 19 اگست 2017 21:57

عارف والا، پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون خاتون سمیت9 افراد ..
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون خاتون سمیت-9 افراد گرفتار-38 لیٹرشراب ،1700گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں63/EB میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے فیصل عرف بھپ ، وسیم سکنہ محلہ مظفرآباد ،قبولہ سے رضوان اوربشیراحمد کو گرفتارکرکے -38لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 21/EBسے شمیم اختر اور محمد سرور سکنہ قبولہ کو1700گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا اور نواحی گائوں339/EB سے مدثر عرف پومی ، محمد عمراورمسرورسکنہ23/KB کو گرفتارکرکے تین عدد ناجائز پسٹل30 بور ،10عدد گولیاں برآمد کرلیں مقدمات درج

متعلقہ عنوان :