عارف والا، نوجوان نی2 ساتھیوں سے ملکر دوشیزہ کو اغواء کرکے ہوس کا نشانہ بناڈالا

ہفتہ 19 اگست 2017 21:24

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) اوباش نوجوان نی2 ساتھیوں سے ملکر دوشیزہ کو اغواء کرکے ہوس کا نشانہ بناڈالا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 205/EB کے رہائشی مشتاق علی گجر کی بیوی امام حسین اور بیٹی خالدہ پروین بس اسٹاپ پر کھڑی تھیں کہ دوعدد موٹرسائیکل پرسوار اوباش اخترحسین نے عبدالغفار اور نامعلوم ساتھی سے ملکر گن پوائنٹ پرخالدہ پروین کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکرزبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مقدمہ درج