بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالا شخص پر اسرار طور پر جاں بحق

ہفتہ 19 اگست 2017 20:07

بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالا شخص پر اسرار طور پر جاں بحق
چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالا شخص پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا،پولیس کے مطابق گائوں 112/7-Rکے رہائشی حیدر کی بیوی حفیظاں نے مقامی عدالت میں اپنے خاوند کے خلاف خلع کا دعویٰ دائر کررکھا تھا جس پر حیدر نے گزشتہ روز فائرنگ کرکے ا پنی بیوی کو زخمی کر دیا اور خود فرار ہو گیا،اگلے ہی روز اسکی نعش قریبی کھیتوں سے مل گئی جس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں،پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد نعش تدفین کیلئے لواحقین کے سپرد کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :