’راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو‘‘شیخ رشید احمد کا سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو طعنہ

ہفتہ 19 اگست 2017 19:42

’راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو‘‘شیخ رشید احمد کا سابق وفاقی وزیر داخلہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو طعنہ’’راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو‘‘۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا چوہدری نثار علی خان سے آمنا سامنا ہوا تو چوہدری نثار نے ان سے کہا کہ تم مجھے ڈوپوک کہتے ہو، جس پر میں نے کہا کہ ہاں میں نے کہا ہے اور میں اب بھی کہتا ہوں کہ ’’راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو‘‘۔

متعلقہ عنوان :