لاہور ، پیپلز پارٹی کی رہنماء نتاشا دولتانہ کی شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت آئیندہ ہونے والے عام انتخابات پر تبادلہ خیال کیا

ہفتہ 19 اگست 2017 19:27

لاہور ، پیپلز پارٹی کی رہنماء نتاشا دولتانہ کی شریک چیئرمین آصف علی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء نتاشا دولتانہ نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی زرداری ہائوس لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت آئیندہ ہونے والے عام انتخابات پر تبادلہ خیال کیا ۔