لاہور ،عوامی تحریک کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کل لندن روانہ ہونگے

ہفتہ 19 اگست 2017 19:27

لاہور ،عوامی تحریک کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کل لندن روانہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری چند روزہ زاتی دورے پرکل لندن روانہ ہونگے بتایا گیا ہے کہ وہ لندن میں منعقد ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن جا رہے ہیںطاہر القادری عید الاضحی سے قبل واپس پاکستان پہنچ جائیں گے اور عید الاضحی لاہور ہی میں منائیں گے ۔