آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 19 اگست 2017 19:23

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹون کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.2اورکم سے کم 28.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 72فیصداورشام 5بجے 39فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر42منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر53منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :