Live Updates

ایاز صادق کے ریفرنسز سے ان کی بدنیتی صاف جھلکتی ہے، عیاں ہو گیا کہ ایاز صادق نواز شریف کی کرپشن چھپا رہے ہیں، ایاز صادق کا یہ کہنا کہ ان کا دفتر تحقیقاتی ادارہ نہیں کئی سوال جنم دیتا ہے،

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا بیان

ہفتہ 19 اگست 2017 18:20

ایاز صادق کے ریفرنسز سے ان کی بدنیتی صاف جھلکتی ہے، عیاں ہو گیا کہ ایاز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے ریفرنسز سے ان کی بدنیتی صاف جھلکتی ہے، عیاں ہو گیا کہ ایاز صادق نواز شریف کی کرپشن چھپا رہے ہیں، ایاز صادق کا یہ کہنا کہ ان کا دفتر تحقیقاتی ادارہ نہیں کئی سوال جنم دیتا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ریفرنس سے عیاں ہو گیا کہ ایاز صادق نواز شریف کی کرپشن چھپا رہے ہیں، ایاز صادق کے ریفرنسز سے ان کی بدنیتی صاف جھلکتی ہے، ایاز صادق کا یہ کہنا کہ ان کا دفتر تحقیقاتی ادارہ نہیں کئی سوال جنم دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایاز صادق نے میرے اور جہانگیر ترین کے خلاف ایکشن کمیشن میں ریفرنس کیسے بھجوائی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات