Live Updates

سابق وزیرا عظم نواز شریف سے مریم اورنگزیب اور پرویز رشید کی ملاقات

سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں

ہفتہ 19 اگست 2017 17:55

سابق وزیرا عظم نواز شریف سے مریم اورنگزیب اور پرویز رشید کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2017ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے جاتی امراء رائے ونڈ میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی کے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل بارے بھی گفتگو ہوئی ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات