گورنربلوچستان محمدخان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کااجلاس 22 اگست کو طلب کرلیا

ہفتہ 19 اگست 2017 17:32

گورنربلوچستان محمدخان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کااجلاس 22 اگست کو ..
کو ئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) گورنربلوچستان محمدخان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کااجلاس 22 اگست شام چار بچے طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

اسمبلی ذرائع کے مطابق رواں اجلاس میں مختلف قراردادپیش ہوگی اورصوبے میں امن وامان سمیت دیگر اہم مسئلوں پر اراکین اسمبلی اظہارخیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :