وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کی ستائش

ہفتہ 19 اگست 2017 16:56

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2017ء) صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کامیاب مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں دو دہشت گردوں کی ہلاکت پر سی ٹی ڈی اور رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ امن دشمن عناصر کی بیخ کنی میں یہ ایک اہم ہیش رفت ہے۔

(جاری ہے)

مزید بر آں وزیر داخلہ سندھ نے شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کو مزید موثر اور بہترین بنانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروایئوں میں مزید تیزی اور شدت لانے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں

متعلقہ عنوان :