سابق وزیر داخلہ چوہدر ی نثار علی خان کل پریس کانفرنس کرینگے

ہفتہ 19 اگست 2017 16:52

سابق وزیر داخلہ چوہدر ی نثار علی خان کل پریس کانفرنس کرینگے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2017ء) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کل اتوارکو شام پانچ بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار علی خان کے ترجمان اسلم شاہد نے بتایا کہ سابق وزیرد اخلہ (آج)ا توار کی شام پانچ بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار اپنی پریس کانفرنس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے اندر کی سیاست کے بارے میں بھی اظہار خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :