پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی نے بھی بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر لیا
جسٹس مامون الرشید اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل اپیلٹ ٹربیونل 21سے 24اگست تک اپیلوں پر سماعت کریگا
ہفتہ 19 اگست 2017 16:36
(جاری ہے)
کلثوم نواز کے نواز شریف کے زیر کفالت ہونے کے بارے میں اعتراض کو نظر انداز کر دیا گیا اور حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی منظور کئے، اس لئے عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔
تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی طرف سے بھی بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلا ف الیکشن ٹربیونل سے رجوع کر لیا گیاہے ۔جسٹس مامون الرشید اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل اپیلٹ ٹربیونل 21سے 24اگست تک اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔واضح رہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے امیدوار نے بھی ہائی کورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل میں بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.