وزارت بندر گاہیں و جہاز رانی سی پیک منصوبے کے تحت ہنر مند افراد کی تیاری کیلئے گوادر میں پاک۔چائنا ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ قائم کریگی
ہفتہ 19 اگست 2017 16:29
(جاری ہے)
وزارت کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ انسٹی ٹیوٹ کے قیام سے گوادر پورٹ فری زون،ایکسپورٹ پروسیسنگ زون و دیگر پورٹ و صنعت سے متعلق شعبوں سمیت توسیع کے بعد پورٹ اور صنعتوں کی ضروریات کیلئے ہنر مند افراد کی فراہمی میں مدد گار ہوگا۔
انسٹی ٹیوٹ مرکزی عمارت، ایڈمن بلاک،چار ورکشاپس،کیفے ٹیریا،ہوسٹلز،پارکنگ ایریا،ایگزامنیشن بلاک اور ٹیچرز لاجز پر مشتمل ہو گا۔چینی کمپنی آئی پی پی آرپہلے ہی ڈیزائن اور فیزیبلٹی کا جائزہ لے چکی ہے۔ فیزیبلٹی معاہدہ دستخط کیلئے تیار ہے جس کے بعد چینی حکومت منصوبے پر عملدرآمد کیلئے گرانٹ مختص اورکنسٹرکشن کمپنی کا انتخاب کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.