ڈاکٹر رتھ فائو کی کمی ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے،

پاکستانی قوم ان کی ہمیشہ احسان مند رہے گی،وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

ہفتہ 19 اگست 2017 16:06

ڈاکٹر رتھ فائو کی کمی ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فائو کی کمی ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے، پاکستانی قوم ڈاکٹر رتھ فائو کی ہمیشہ احسان مند رہے گی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ڈاکٹر رتھ فائو کی کمی ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے، پاکستانی قوم ڈاکٹر رتھ فائو کی ہمیشہ احسان مند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :