ْ شام ‘ سکیورٹی فورسز نے صحرائی خطے بادیعا میں داعش جنگجوئوں کو محصور کر لیا ‘ حقوق انسانی گروپ
ہفتہ 19 اگست 2017 15:31
(جاری ہے)
ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی جنگی طیاروں اور حکومت نواز ملیشیا کے ساتھ مل کر شامی فوج نے بادیعاکو کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لئے گزشتہ ایک ماہ کی جدوجہد کے بعد قابل غور پیشرفت کی ہے اور داعش جنگجوئوں کو ایک جگہ محصور کرنے کے بعد علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔
شامی حقوق انسنای گروپ کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے بتایا کہ شامی فورسز نے ااوکیربات اور ملحقہ چوالیس گائوں کا محاصرہ کے بعد وسطی صوبوں کمر اور حمص کے قریب پہنچ گئی ہیں دریں اثناء روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شامی فوج نے ہتھیاروں ‘ اسلحہ اور دیگر سازو سامان کے لئے علاقے کو جانے والے آخری راستے کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے ۔ ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.