آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرکا سردارمحمدامتیازخان لنجوٹوی کے والدکی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

ہفتہ 19 اگست 2017 15:23

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء)آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان ایڈووکیٹ نے سردارمحمدامتیازخان لنجوٹوی کے والدسردارمحمدشفیع خان کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اورپسماندگان سے دلی ہمدردی کااظہارکیا۔