محکمہ داخلہ پنجاب نے عوامی اجتماعات پر دفعہ 144میں دو ماہ کی توسیع کردی

ہفتہ 19 اگست 2017 14:50

محکمہ داخلہ پنجاب نے عوامی اجتماعات پر دفعہ 144میں دو ماہ کی توسیع کردی
فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں جلسے،جلوس ،ریلیاں اور عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر دفعہ 144کے تحت عائد پابندی میں دو ماہ کی توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں مظاہرے کرنے اور دھرنے دینے پر بھی پابندی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :