رواں سال کاآخری سورج گرہن پرسوں ہوگا

ہفتہ 19 اگست 2017 14:44

رواں سال کاآخری سورج گرہن پرسوں ہوگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2017ء)رواں سال 2107کا دوسرا اور آخری سورج گرہن پرسوں(21اگست) ہوگا،آخری سورج گرہن پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔سال کا پہلا سورج گرہن 26فروری 2017کو ہوا تھا،رواں سال 2چاند گرہن اور 2ہی سورج گرہن ہوں گے۔

(جاری ہے)

ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال 2017کا دوسرا اور آخری سور ج گرہن 21اگست سوموا ر کو لگے گا۔سال کا آخری سورج گرہن پاکستان سمیت دنیا بھر کے اکثر ممالک میں دیکھاجاسکے گا،واضح رہے کہ رواں سال 2017کے دوران 2چاندگرہن او ر2ہی سورج گرہن لگیں گے۔رواں سال کا پہلاسورج گرہن 26فروری 2017کو لگا تھا جبکہ رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 21اگست سوموار کو لگے لگا۔