نوازشریف ایک نفسیاتی کیس بن چکے ہیں ‘

ان کا ایک ہی ایجنڈا ہے عدالتوں میں پیش نہیں ہونا ‘ نواز شریف لڑائی کے موڈ میں ہیں ‘ (ن) لیگ ٹوٹنے جا رہی ہے،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نجی ٹی وی سے گفتگو

ہفتہ 19 اگست 2017 13:42

نوازشریف ایک نفسیاتی کیس بن چکے ہیں ‘
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف ایک نفسیاتی کیس بن چکے ہیں ‘ ان کا ایک ہی ایجنڈا ہے ‘ انہوں نے عدالتوں میں پیش نہیں ہونا ‘ نواز شریف لڑائی کے موڈ میں ہیں ‘ (ن) لیگ ٹوٹنے جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ایک نفسیاسی کیس بن چکے ہیں ۔ان کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ انہوں نے عدالتوں میں پیش نہیں ہونا۔ آئین اور قانون کے خلاف یہ کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف لڑائی کے موڈ میں ہیں۔ لیگ ٹوٹنے جا رہی ہے۔