سیر الیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 467 ہوگئی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 19 اگست 2017 13:23

سیر الیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد ..
سیرالیون (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19 اگست۔2017ء) افریقہ کے شہر سیر الیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 467 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

سیرالیون کے دارالحکومت فری ٹاﺅن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 467افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔ملک کے صدر ارنسٹ بائی ﺅرما نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والی تباہی کو قومی آفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی رسپانس سینٹر بنایا گیا ہے۔ہلاکتوں میں اضافے کے باعث سرد خانوں میں لاشیں رکھنے کی جگہ بھی کم پڑ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :