ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹروں کی ویزا درخواستیں مسترد

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 19 اگست 2017 13:23

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹروں کی ویزا درخواستیں مسترد
نیویارک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19 اگست۔2017ء) ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا میں کام کرنے کے لیے متعدد پاکستانی ڈاکٹروں کی ویزا درخواستوں کو مسترد کیا گیا ہے۔امریکا میں مقیم ایک پاکستانی ڈاکٹر وں کے مطابق امریکا میں کام کرنے کے لیے جے۔

(جاری ہے)

ون ویزا کی درخواست دینا ہوتی ہے ، اور اس وقت امریکا میں کام کرنےو الے ڈاکٹروں میں سے دو تہائی کا تعلق بیرون ممالک سے ہے۔اس کا مطلب ہے کہ ہر سال امریکا میں ہزاروں نئے ڈاکٹروں کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم اس سال پاکستان سے ویزا کی درخواستیں دینے والے متعدد ڈاکٹروں کی درخواستیں مسترد کی گئی ہیں۔سال 2015 تک 12ہزار سے زائد پاکستانی ڈاکٹرز مختلف امریکی ہسپتالوں میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :