قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا 26واں اجلاس پرسوں ہوگا

ہفتہ 19 اگست 2017 13:04

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا 26واں اجلاس پرسوں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا 26واں اجلاس پرسوں پیر کو دن دو بجے پاکستان کونسل سائینٹیفکس اینڈ انڈسٹری ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین طارق بشیر چیمہ کرینگے ۔ اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی بل 2017ء سمیت دیگر امور پر غور کیا جائیگا۔