قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کا 32واں اجلاس پرسوں پیر کو ہوگا

ہفتہ 19 اگست 2017 13:04

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی  برائے اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کا 32واں اجلاس پرسوں پیر 21اگست کو اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین عامر علی خان مگسی کرینگے ۔ اجلاس میں چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ برائے اورسیز پاکستانیز (این آئی سی او پی کی) ایشو پر کمیٹی کو بریفنگ دینگے جبکہ وزارت کے دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :