جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس کا معاملہ ، اٹارنی جنرل نے تردید کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اگست 2017 12:25

جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس کا معاملہ ، اٹارنی جنرل نے تردید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 اگست 2017ء): اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر اٹارنی جنرل اشترا اوصاف کا بیان سامنے آ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اٹارنی جنرل اشترا اوصاف نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کیے جانے کی تردید کر دی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ایسا کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا۔