کراچی‘ انسدادہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رئوف صدیقی کو حج پر جانے کی اجازت دیدی
عدالت کا ایم کیو ایم کے رہنما کو 20 لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرانے کا حکم
ہفتہ 19 اگست 2017 12:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسدادہشتگردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج و معالجہ کیس کی سماعت ہوئی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رئوف صدیقی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر رئوف صدیقی نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں ، لہذا انہیں حاضری سے استشنی قرار دیا جائے۔
عدالت نے رئوف صدیقی کی دریافت کیا کہ وہ حج پر جانے کی تاریخ بتائیں ، جس پر ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ وہ 25 اگست سے 10 اکتوبر تک حج کی سعادت کے باعث سعودی عرب میں قیام کریں گے،جواب سننے کے بعد عدالت نے رئوف صدیقی کی استدعا منظور کرتے ہوئے انہیں حج پر جانے کی اجازت دیدی۔عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو حکم دیا کہ وہ 20 لاکھ روپے کے زرضمانت جمع کرائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.