وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جوزف ووٹل کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

پاک امریکہ تعلقات ‘ باہمی تعاون اور خطے کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 19 اگست 2017 11:58

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جوزف ووٹل کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جوزف ووٹل کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات ‘ باہمی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو یہاں امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹل کی سربراہی میں وفد نے وزیر اعظم شاہد خاقا ن عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات ‘ دو طرفہ باہمی تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف‘ وزیر دفاع خرم دستگیر ‘ قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ ‘ خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ بھی موجود تھیں۔

متعلقہ عنوان :