ڈینگی سے بچاؤ کے لیے پنجاب حکومت کی خیبر پختونخواہ کو مدد کی پیشکش

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر آج انسداد ڈینگی ٹیم خیبر پختونخواہ روانہ ہو گی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اگست 2017 10:43

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے پنجاب حکومت کی خیبر پختونخواہ کو مدد کی پیشکش
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 اگست 2017ء) : پنجاب حکومت نے انسداد ڈینگی میں مدد کے لیے خیبر پختونخواہ حکومت کو پیشکش کی جس کے تحت آج پنجاب سے انسداد ڈینگی کی ٹیمیں کے پی لکے روانہ ہوں گی ۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخواہ میں ڈینگی کی وبا نے متعدد جانیں لی ہیں جس کے بعد پنجاب حکومت نے خیبر پختونخواہ کو مدد کی پیشکش کی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواجہ عمران نذیر اور پروفیسر فیصل مسعود کچھ دیر میں ٹیم لے کر خیبر پختونخواہ روانہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :