اسلام آباد ،ڈان لیکس پر نکالے جانے والے طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ
ہفتہ 19 اگست 2017 00:00
(جاری ہے)
جبکہ سرمایہ کاری بورد کے سابق چیئرمین مفتاح اسماعیل کو مشیر کے عہدہ پر براجمان کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق شاہ دخاقان عباسی نے مریم نواز کے حکم پر طارق فاطمی کو سرمایہ کاری بورڈ کا نیا چیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے طارق فاطمی چار سال تک نواز شری فکے خارجہ امور پر مشیر تھے اور ڈان لیکس کی رپورٹ کی روسنی میں انہیں وزیر اعظم ہائوس سے ہزیمت کے ساتھ نکلنا پڑا تھا تاہم مریم نواز نے اب انہیں دوسرا بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مریم نواز او رطارق فاطمی کے مابین متعدد معاملات پر ایک جیسے خیالا ہیں مفتاح اسماعیل کو مشیر کے طور پر وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہٹایا گیا ہے مفتاح اسماعیل بھی نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں وہ سوئی سدرن گیس پائپ لائن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن بھی ہیں اور ایل این جی درآمد کرنے میں حکومت کو مفید مشورے دیتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.