لاہور، واہگہ بارڈ پر ہونے والی پریڈ میں دہشتگردی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم گرفتار

جمعہ 18 اگست 2017 23:12

لاہور، واہگہ بارڈ پر ہونے والی پریڈ میں دہشتگردی کی جھوٹی اطلاع دینے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) باٹا پور پولیس نے واہگہ بارڈ پر ہونے والی پریڈ میں دہشتگردی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق باٹا پور کے رہائشی رشید نے 15پر پولیس کو واہگہ بارڈ پر ہونے والی پریڈ میں دہشتگردی کی جھوٹی اطلا ع دی جس پر پولیس حرکت میں آئی اور اطلاع جھوٹی نکلنے پر ملزم رشید کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :