نا اہل وزیر اعظم اپنے بنائے نیب کے سامنے پیش ہونے سے خوفزدہ کیوں ،ڈاکٹر طاہر القادری
انہیںصفائی دینے کا تیسرا موقع ملا،جی ٹی روڈ والے سوالات نیب میںاٹھائیں،سربراہ پاکستان عوامی تحریک
جمعہ 18 اگست 2017 23:12
(جاری ہے)
سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے کہاکہ کرپشن کا اژدھا قانون کے شکنجے میں آیا ہے امید ہے اس بار لوٹ مار کی پائی پائی کا حساب ہو گا۔انہوں نے کہا کہ والیم 10 نیب کے حوالے ہونے کی خبریں سن رہے ہیں ،ہم اس انتظار میں ہیں کہ جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں زیر سماعت شہدائے ماڈل ٹائون کے ورثاء کی طرف سے دائر کردہ استغاثہ کا جلد سے جلد حصہ بنے تا کہ انصاف کا عمل درست سمت میں آگے بڑھ سکے ۔
دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر محمد طاہر القادری 21اگست کو برطانیہ دورہ پر روانہ ہوں گے جہاں وہ پہلے سے طے شدہ کانفرنسز میں شریک ہوں گے جو لندن، مانچسٹرمیں منعقد ہو رہی ہیں ۔ترجمان کے مطابق سربراہ عوامی تحریک عید الضحیٰ سے قبل پاکستان آ جائینگے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری مانچسٹرمیں چار روزہ ’’الہدایہ کیمپ‘‘میں شرکت کریں گے ،اس کیمپ میں یورپ بھر سے تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی ممتا ز شخصیات شریک ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.