اسلام آباد،ویاناکنونشن میں شرکت کیلئے چیئرمین نیب 21اگست کوتین روزہ دورے پرویاناجائیں گے

جمعہ 18 اگست 2017 23:12

اسلام آباد،ویاناکنونشن میں شرکت کیلئے چیئرمین نیب  21اگست کوتین روزہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری ویاناکنونشن میں شرکت کیلئے 21اگست کوتین روزہ دورے پرویاناجائیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب قمرزما ن چوہدری 21اگست بروزپیرکوتین روزہ دورے پرویاناجائیں گے ۔جہاں پروہ اقوام متحدہ کے زیراہتمام ویاناکنونشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

متعلقہ عنوان :