سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نثرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کردیئے

جمعہ 18 اگست 2017 22:39

سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نثرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کردیئے
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدر اور نااہل وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نظر ثانی اپیل کے لیے نمبر الاٹ ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ آفیس نےوزیراعظم کو 297/17۔

(جاری ہے)

298/17 اور 299/17 نمبر الاٹ کر دیا ہے تاہم وزیرخزانہ اسحاق ڈار کل نظر ثانی درخواست دائر کر سکتے ہیں اور اس سلسلے میں اسحاق ڈار نے نظر ثانی درخواست دائر کرنے کے لئے اپنے وکلا کو ہدایت کر دی مزید یہ کہ اسحاق ڈار کے بعد مریم نواز، حسین اور حسن نواز بھی نظر ثانی درخواست دائر کرینگے نواز شریف کے بچے آئندہ ہفتے نظر ثانی اپیل دائر کرینگے