میاں صاحب نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چھینا ہے وہ ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے ہیں‘ قمر زمان کائرہ
(ن)لیگ کا رویہ قبضہ گروپ والا ہے، میاں صاحب نوٹس ملنے کے باوجود نیب میں پیش نہیں ہوئے‘میاں صاحب آج کہتے ہیں نوٹس نہیں ملا، کل بیماری کا بہانہ ہوگا ،پرسوں کچھ اور ہوگا‘لاہور میں بلاول ہا ئوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 اگست 2017 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کے خلاف فیصلہ آنے تک سب کچھ ٹھیک تھا مگر فیصلہ آتے ہی سسٹم اورنظام بھی خراب ہوگیا حالانکہ نوازشریف کو ان کے جرائم پر الگ کیا گیا اور وہ ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ کا رویہ قبضہ گروپ والا ہے، میاں صاحب نوٹس ملنے کے باوجود نیب میں پیش نہیں ہوئے، میاں صاحب آج کہتے ہیں نوٹس نہیں ملا، کل بیماری کا بہانہ ہوگا ،پرسوں کچھ اور ہوگا جب کہ نوازشریف نیعدلیہ پرجتنیالزام لگائے ہیں اس سے آگے گالیاں رہ جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نظام بہتری کی جانب چل رہا ہے اور ہم اگلے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں جب کہ پیپلزپارٹی عوام کے پاس اپنا منشور لے کر جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی فرد کے ساتھ بات کرنے کا شوق نہیں ہے، پارٹی کی سطح پر بات چیت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.