اسحاق ڈار ایک بار پھر وعدہ معاف گواہ بن گئے

جمعہ 18 اگست 2017 22:19

اسحاق ڈار ایک بار پھر وعدہ معاف گواہ بن گئے
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2017ء) نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اور شریف خاندان کے مابین تنازعات کی بڑی وجہ اسحاق ڈار کے جے آئی ٹی میں بیانات ہیں۔

(جاری ہے)

مزید یہ کہ اسحاق ڈار ایک بار پھر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے وعدہ معاف گواہ بن گئےہیں تاہم یہی وجہ سے ہے شریف خاندان اسحاق ڈار کو دی گئی وزارتیں ان سے واپس لے رہاہے۔ شاہد مسعود نے مزید کہا کہ مریم نوازشریف بھی اسحاق ڈار کو پسند نہیں کرتی اور اب ان کی شریف خاندان سے رشتہ داری بھی ہے لیکن پھر بھی اسحاق ڈار شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہ آپ بھی ملاحظہ کیجیئے:

متعلقہ عنوان :