Live Updates

پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی ایز راؤ اعجاز اور راؤ حشمت کا پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 اگست 2017 21:53

پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی ایز راؤ اعجاز اور راؤ حشمت کا پی ٹی آئی میں ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اگست 2017ء ) : پیپلزپارٹی کی قیادت کوپنجاب میں ڈیرہ جمانا مہنگا پڑ گیا،بہاولنگرمیں تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی دووکٹیں گرادیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بہاولنگرمیں پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی یز راؤ اعجاز اور راؤ حشمت اللہ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی قیادت سے ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کاعندیہ دے دیاہے۔تاہم دونوں رہنماؤن کی پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات