معصوم بچہ گھر کے واٹرٹینک میں گر کرجاں بحق

جمعہ 18 اگست 2017 21:50

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) معصوم بچہ گھر کے واٹرٹینک میں گر کرجاں بحق۔تفصیلات کے مطابق اوتھل میں ایک گھر میں 3سالہ بچہ معراج ولد محمد علی کھیلتے ہوئے گھر کے واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

جس کی نعش سول ہسپتال اوتھل لائی گئی جہاں طبی معائینہ اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔