وزیر اعظم پا کستان شاہد خاقان عبا سی ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

جمعہ 18 اگست 2017 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) وزیر اعظم پا کستان شاہد خاقان عبا سی ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نئے وزیر اعظم پا کستان شاہد خاقان عبا سی اپنے پہلے دورہ کوئٹہ پر آج (ہفتے ) کو کوئٹہ پہنچ رہے ہیں کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،وزیر اعلی ٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ،صوبائی وزراء،اراکین اسمبلی ،اور مختلف سیاسی و قبا ئلی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں ۔

متعلقہ عنوان :