کریم بخش شیخ فنکشنل لیگ کے انفارمیشن سیکریٹری مقرر کردیئے گئے

جمعہ 18 اگست 2017 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) کریم بخش شیخ فنکشنل لیگ کے انفارمیشن سیکریٹری مقرر کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

چیف آرگنائزر کاشف نظامانی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی صدر پیر صدرالد ین شاہ راشدی نے کریم بخش شیخ کو پارٹی کا صوبائی انفار میشن سیکریٹری نامزد کر دیا ہے ۔