محکمہ ایکسائز نے 02افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

جمعہ 18 اگست 2017 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) محکمہ ایکسائز نے 02افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز عمران اسلم کو ڈائریکٹر ایکسائز ڈی جی خان جبکہ رانا قمرا لحسن کو ڈائریکٹر آڈٹ انفورسیمنٹ پنجاب تعینات کردیا گیا ۔