صدر مملکت آج قومی انسداد تپ دق مہم کی تقریب اور ڈاکٹر رتھ فائو کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

جمعہ 18 اگست 2017 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) صدر مملکت ممنون حسین آج (ہفتہ)کراچی میں ماز قائد اعظم پر قومی انسداد تپ دق مہم کی تقریب اور ملک میں جزام کے مرض پر قابو پانے کے لئے عظیم خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر رتھ فائو کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :