تصحیح شدہ)

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات (آج)سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی توپوں کی سلامی کے دوران فائرنگ کی آواز دور تک سنی جاسکتی ہے، ترجمان رینجرز

جمعہ 18 اگست 2017 21:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات (آج) ہفتہ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ اس حوالے سے رینجرز ترجمان نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ توپوں کی سلامی کے دوران فائرنگ کی آواز دور تک سنی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :