ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات (آج) قومی اعزازات کے ساتھ ادا کی جائیں گی، رینجرز ترجمان

جمعہ 18 اگست 2017 21:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات (آج) ہفتہ کو قومی اعزازات کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ رینجرز ترجمان کے مطابق عوام الناس کو اس حوالے سے اطلاع ہے کہ توپوں کی سلامی کے دوران فائرنگ کی آواز دور تک سنی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :