گورنرخیبرپختونخوا سے یو این آپس کے وفدکی ملاقات
جمعہ 18 اگست 2017 21:01
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران یو این آپس کے کنٹری منیجر نے گورنرکو اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ یواین آپس اقوام متحدہ کی زیر سر پرستی کام کرتی ہے۔
انہوں نے فاٹا میں بھی انفراسٹرکچرکی سہولیات کو بہتر کرنے، پروکیورمنٹ کے عمل کو فعال بنانے،اداروں کی صلاحیت کار کو تقویت دینے اور تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار تیز کرنے کے سلسلے میں بھی مددکرنے کی پیش کش کی۔ گورنر خیبرپختونخوا نے یواین آپس کی کارکردگی کوسراہا اور کہا کہ فاٹا سیکرٹریٹ کے متعلقہ حکام کی جانب سے فاٹا میں ممکنہ سہولیات واقدامات لانے میںیو این آپس کے ساتھ مکمل تعاون کو یقینی بنایا جا ئے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.